یہ دستانے عام حفاظتی دستانوں کی طرح استعمال کیے جا سکتے ہیں، تاہم ان میں ایک برقی نظام بھی موجود ہے جسے اہلکار ضرورت پڑنے پر فعال کر سکتا ہے۔ فعال ہونے کے بعد یہ دستانے براہِ راست انسانی جلد سے رابطے پر تکلیف دہ برقی جھٹکا دے سکتے ہیں۔
امریکا میں گرفتاریوں اور ہجوم پر قابو پانے کیلئے بجلی کے جھٹکے دینے والے دستانوں کی خریداری کا متنازع معاہدہ
RELATED ARTICLES



