72.5 F
Pakistan
Tuesday, September 15, 2026
HomeCrimeامریکا میں ریسٹورنٹ کی مینیجر نے ذہنی معذو ملازم کو کچڑے کے...

امریکا میں ریسٹورنٹ کی مینیجر نے ذہنی معذو ملازم کو کچڑے کے بیگز سے باندھ دیا، ویڈیو وائرل

(ویب ڈیسک): امریکا کی ریاست ٹینیسی کے ایک معروف بین الاقوامی فاسٹ فوڈ برگر ریسٹورنٹ میں خاتون مینیجر کی جانب سے ذہنی مسائل اور خصوصی صلاحیتوں کے حامل ملازم کو کچن کے آلات سے باندھنے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد ریسٹورنٹ انتظامیہ نے مینیجر کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments