اسلام آباد (21 اپریل 2026): امریکا سے مذاکرات کے لیے ایران کا اعلیٰ سطح وفد منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا، وفد کی سربراہی اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا، اس سلسلے



