واشنگٹن (29 جولائی 2026): فاکس نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کی بحالی کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے ثالثوں کا خیال ہے کہ امریکا اور ایران ایک ایسے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں جو ناکام ثابت ہونے والی مفاہمتی یادداشت (ایم



