اسلام آباد: امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا اور انتہائی اہم راؤنڈ کل بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا ، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس منگل کے روز واشنگٹن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جنگی بادلوں کو چھٹانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے



