اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ امریکا ایران تاریخ ساز معاہدے پر پاکستان کے ثالث اور دستخط کی تصویر دنیا کے بڑے اخبارات کے فرنٹ پیج پر لگی ہوئی ہے، پاکستان کو دنیا میں جو عزت ملی ہے یہ اربوں روپے خرچ کرکے بھی ہم حاصل نہ کر پاتے، پاکستان کی. ..



