اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پوری دنیا کیلیے خوش آئند ہے تاہم اس جنگ بندی کے ملکی معیشت اور مہنگائی پر اثرات سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مثبت نتائج کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے



