اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پوری دنیا کیلیے خوش آئند ہے تاہم اس جنگ بندی کے ملکی معیشت اور مہنگائی پر اثرات سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مثبت نتائج کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے



