واشنگٹن: امریکی عہدیدار نے بتایا کہ حملوں کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ امریکا اب بھی ایران کے ساتھ کسی حل تک پہنچنے کے لئے پرعزم ہے۔امریکی عہدیدار کے مطابق ایران کے ساتھ تکنیکی سطح



