فلوریڈا: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، ہمارے پاس فیصلہ کن پلان موجود ہے۔ فلوریڈا میں میڈٖیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ایران کو مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر تہران نے واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ نہ کیا



