لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں گرین الیکٹرک بسوں کے منصوبے نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں نمایاں تبدیلی لائی ہے اور عوام کی جانب سے ان بسوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ The post الیکٹرک بس سروس مزید پھیلانے کا اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



