بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کادعویٰ کرتا ہے اِس دعوے کی بنیاد آبادی یا انتخابات کے بڑے پیمانے پر انعقاد نہیں بلکہ ادارہ جاتی نظام رہی ہے مگر جب انتخابی عمل کی شفافیت،ووٹرفہرستوں یا الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال اُٹھنے لگیں تو پوری جمہوری ساخت بحث کی زد میں آجاتی ہے الیکشن کمیشن کے خلاف جاری احتجاج اسی نوعیت کی سیاسی بحث کو جنم دے. .. ۔
الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج بھارتی جمہوریت کا امتحان
RELATED ARTICLES



