الیکشن ٹریبونل نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے عطا اللہ بنام سید امام مالک کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی اسمبلی رکنیت معطل کرتے ہوئے 5 دنوں کے اندر تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی دوبارہ گنتی کرنے کا حکم جاری کردیا۔ الیکشن ٹریبونل. .. The post الیکشن ٹریبونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی اسمبلی رکنیت معطل کردیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



