مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 503میدان عرفات میں؛حج دراصل مشقت کا نام ہے جو اللہ کی راہ میں ججاج کرتے ہیں۔
اللہ کاقرب حاصل کر نا آسان نہیں بڑی مشقت اور کڑی ریا ضت کرنی پڑتی ہے، یہ محنت منیٰ پہنچتے ہی شروع ہو جاتی ہے، خطبہ روح کو جھنجھوڑ دیتا ہے
RELATED ARTICLES



