مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 519گریڈ 19 میں ترقی؛قاری زور و شور سے اگلے گریڈ میں ترقی کے کاغذ تیار کر رہاتھا۔
اللہ جب کرم کرتا ہے تو کرتا ہی چلا جاتا ہے، ایک لمبی میٹنگ کے ختم ہو نے کا مجھے تکلیف دہ انتظار کر نا پڑا، اتنا انتظار تو کبھی کسی خاتون کا بھی نہیں کیا تھا
RELATED ARTICLES



