جہلم: القاسم انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن جہلم میں “معرکہ حق” کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم علیزہ ریحان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں صدر القاسم انسٹیٹیوٹ آصف ملک، ڈاکٹر شہزانہ امتیاز، عمر بٹ، محمد عرفان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق



