پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بچے کی نال پر لگانے والے کلیمپ کے مخصوص بیچ کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔ نال کا کلیمپ” یا “میڈیکل ڈسپوزایبل امبلیکل کورڈ کلیمپ” کہا جاتا ہے۔ عوامی یا سادہ زبان میں اسے “بچے کی نال پر لگانے والی چٹکی یا کلپ” بھی کہتے ہیں۔ پیدائش کے فوراً



