کوئٹہ: گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کے لیے 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور کرلیا گیا، جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ بلوچستان نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو شدید مہنگائی میں مالی ریلیف فراہم کرنے کے لیے گریڈ 1 سے گریڈ 22 تک کے



