نیویارک (22 اپریل 2026): اقوام متحدہ نے جنگ بندی میں توسیع کے ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کشیدگی میں کمی



