پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ طالبان رجیم نے دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کی بات نہ مانی تو اْسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔