73.4 F
Pakistan
Thursday, July 23, 2026
HomeSportsافغانستان ٹیم کا نیا کپتان کون؟ نام سامنے آگیا

افغانستان ٹیم کا نیا کپتان کون؟ نام سامنے آگیا

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کرکٹ بورڈ نے رحمت شاہ کو ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا کپتان مقرر کر دیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق رحمان اللّٰہ گرباز کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ مڈل آرڈر بلے باز رحمت شاہ کو حشمت اللّٰہ شاہدی کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد کپتان مقرر کیا گیا ہے

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments