کابل: افغانستان میں ہندوکش کے علاقے میں علی الصبح 5. 3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشنل سینٹر فار سسمولوجی کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5. 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ صبح 6. 59 بجے آیا۔ زلزلے کا مرکز 36. 05 ڈگری شمالی عرض البلد اور 68. 87
افغانستان میں علی الصبح 5.3 شدت کا زلزلہ
RELATED ARTICLES



