اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ افغان حکام کی پاکستان کے خلاف الزام تراشی کو مسترد کر تے ہیں، افغانستان بے بنیاد الزامات لگانے کے بجائے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ پاکستان پر لگائے جانے …



