لاہور: معروف کامیڈین، اداکار اور میزبان افتخار ٹھاکر نے ذیابیطس (شوگر) کے بڑھتے ہوئے مرض اور انسانی رویوں کے درمیان تعلق کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسد اور منفی سوچ صحت پر گہرے اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے



