پشاور زلمی کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے لاہور قلندرز کی جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو دے دیا۔ لاہور قلندرز سے شکست کے بعد زلمی کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے انہوں نے شاندار بیٹنگ کی ہے۔ انہوں نے



