شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کی تصاویر شیئر کردیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکار اعجاز اسلم نے کم عمر لڑکے کی تصویر اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر کے ساتھ شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکار نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر
اعجاز اسلم نے ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کی تصاویر شیئر کردیں
RELATED ARTICLES



