مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 6حسین سزا کا سن کر خاموش رہا اور فکر مندی کے ساتھ جانے کی طرف دیکھتا رہا۔
”اس ماہیے کے بچے کو میرے حوالے کردو، ساری بدمعاشی نکال کر تیر کی طرح سیدھا کردوں گی“ بابا حسین اور بھائی جانے نے تڑپ کر جینو کی طرف دیکھا
RELATED ARTICLES



