پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو ہدایت کی وہ درج ذیل متاثرہ طبی مصنوعات کے بیچ کا استعمال فوری طور پر بند کر دیں۔ محکمہ صحت حکومت پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگز کنٹرول نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کی رپورٹ کے injection davidax 1ml batch no. DDI132, DDI133 کی فروخت روکنے



