(اوصاف نیوز)مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا اسکول پر حملے میں طالب علم سمیت 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے ایک گاؤں المغیر میں یہودی آبادکاروں نے اسکول پر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود لوگوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس سفاکانہ حملے میں 14 سالہ طالب علم اوس حمدی النعسان اور 32



