لاہور (2 جولائی 2026): کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر اور باغبانپورہ میں اسکول کی چھت گرنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اہم اجلاس طلب کر لیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت کل بروز جمعہ اجلاس ہوگا، جس میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے اعلیٰ حکام شریک ہوں



