اسپین کے ابھرتے ہوئے فٹبال اسٹار لامین یامال کا کہنا ہے: ’’ الحمدللہ، میں مسلمان ہوں‘‘ اسپین اور بارسلونا کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یامال کا اپنے مذہبی عقیدے سے متعلق واضح بیان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ یامال نے کہا، “میں مسلمان ہوں، الحمدللہ”، اور اس بات پر زور دیا کہ



