میڈرڈ: اسپین حکومت نے تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی رہائشی حیثیت دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے اس فیصلے کو ملک کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ان تقریباً پانچ لاکھ افراد کی حقیقت کو تسلیم کرنے کے مترادف



