کراچی: اسپغول ایک بیج ہوتا ہے جس کے چھلکے کو فائبر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے حیران کُن فوائد جو یقیناً آپ کی صحت مند زندگی کے لئے بہت ضروری ہیں، آئیے اس سے متعلق جانتے ہیں؟ اسپغول کے حیران کُن فوائد: یہ قبض سے نجات دلانے اور آنتوں کے افعال



