کراچی کے اسپتالوں میں قائم ڈاگ بائٹس مراکز کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی اور شہر میں کتے کےکاٹنےکے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے علاج کی سہولتوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کراچی کے



