کراچی(27 اپریل 2026): اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے جس میں آئندہ دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ معاشی ماہرین کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کو 10. 50 فیصد پر برقرار رکھنے کا قوی امکان ہے،



