کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج تین نفسیاتی حدیں بحال ہوئیں اور ہنڈریڈ انڈیکس 2931 پوائنٹس اضافے سے 180014 پر بند ہوا ہے۔ آج 35 ارب روپے مالیت کے 73 کروڑ 87 لاکھ حصص کے سودے



