کوئٹہ (قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر میر علی مدد جتک نے بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسما جتک کیس میں اصل قاتل کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ قاتلوں اور ظالموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ …



