ناروے: یورپ میں میٹا اور رے بن کے اسمارٹ گلاسز کے ذریعے خواتین کی خفیہ ویڈیو بنانے اور نجی زندگی میں مداخلت کے واقعات پر شدید ردعمل اور پابندی کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔ سال 2025 میں متعارف کرائے گئے ان اسمارٹ گلاسز کے غلط استعمال کے سبب ان پر پابندی کا مطالبہ زور



