جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے تبادلوں کی منظوری دے دی۔ اعلامیہ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور ہائیکورٹ تبادلہ منظور کر لیا گیا ہے جب جسٹس بابر ستار کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے پشاور ہائیکورٹ تبادلہ منظور کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق جسٹس ثمن



