اسلام آباد(کرائم رپورٹر) گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزم نعمان نے مبینہ طور پر طالبہ کے ساتھ دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران ملزم نے فراڈ کے طریقۂ کار سے متعلق اہم انکشافات The post اسلام آباد: گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم نعمان کا فراڈ کا اعتراف appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



