اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت 4 گھنٹے طویل اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور نئے پراجیکٹس کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد کے تمام عوامی منصوبے وقت پر مکمل کیے جائیں، سی ڈی اے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے 120 دن کی مہلت
RELATED ARTICLES



