اسلام آباد میں سیکٹر ایچ نائن کے اتوار بازار میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سیکٹر ایچ نائن کے اتوار بازار میں لگی آگ نے 70 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس پر ریسکیو ٹیمیں قابو پانے میں مصروف ہیں۔ آگ بجھانے کے لیے راولپنڈی سے ریسکیو کی



