اسلام آباد (22 ستمبر 2026): گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملکی دارالحکومت میں انتظامیہ کی جانب سے روکے گئے کنٹینرز اور لوڈ گاڑیوں میں موجود ادویات و اشیاء خوردنوش کے خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ملک شہزاد اعوان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال



