اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کارپوریٹ ممبر، ڈیموکریٹس گروپ کے صدر اور سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 47 سید ندیم منصور نے چیمبر کے مالی اور انتظامی معاملات میں شفافیت کے مطالبے کے ساتھ ممبرشپ آڈٹ کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔ سید ندیم The post اسلام آباد چیمبر میں ممبرشپ آڈٹ کے لیے درخواست دائر، ڈیموکریٹس گروپ کا شفافیت کا مطالبہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



