اسلام آباد (23 ستمبر 2026): 27 ستمبر کو مظاہرین سے نمٹنے کیلیے اسلام آباد پولیس جدید ہتھیار فراہم کر دیا گیا جو ملکی دارالحکومت میں پہلی بار استعمال کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ دوسری جانب



