وزیراعظم شہباز شریف سے پمز اسپتال کی نرس رضیہ نورین نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اعطم کا کہنا تھا کہ آپ نے کارنامہ انجام دیا ہے جو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم رضیہ نورین کی ہمت اور بہادری کی معترف ہے۔ وزیراعظم نے نومولود کی جان بچانے The post اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی پمز اسپتال کی نرس رضیہ نورین سے ملاقات، تمغۂ خدمت دینے کا اعلان appeared first on Qaumi Akhbar.



