وفاقی دارالحکومت میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد ضلعی محکمہ صحت نے ڈینگی کی روک تھام کیلئے نگرانی اور مچھر مار سرگرمیاں مزید تیز کردی ہیں۔ ضلعی محکمہ صحت کے مطابق یکم جنوری سے 5 اکتوبر تک رپورٹ ہونے والے 21 کیسز میں سے 14 دیہی
اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
RELATED ARTICLES



