(24 نیوز)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، جس کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 72 ہزار سے زائد شہریوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔