اسلام آباد: مغل بادشاہ شاہجہاں کی تقلید کرتے بوئے اسلام آباد کے رہائشی نے بھی اپنی بیوی کی یاد میں صوبیہ محل بنوا دیا۔ مغلیہ اور راجپوتانہ طرزِ تعمیر کے امتزاج سے سجا صوبیہ محل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ایک منفرد شاہکار ہے، جس کی بنیاد زاہد بٹ نے محبت اور اپنی



