اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نے ایچ آئی وی کیسز کی رپورٹ پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں کسی وبا کے پھیلاؤ کے تاثر کو غلط قرار دیدیا۔ وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے اسلام آباد میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافے کا تاثرغلط ہے، ایچ آئی وی کیسز کے The post اسلام آباد میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافے کا تاثر غلط ہے: وزارت صحت appeared first on Qaumi Akhbar.



